اسلام آباد (صورتِ حال، ایجوکیشن ڈیسک) IE یونیورسٹی نے پاکستان اور اسپین کے درمیان تعلیمی تعاون کو مضبوط بنانے کے امکانات پر گفتگو کی۔ یہ اجلاس سیاسی رہنماؤں، سفارتکاروں، کاروباری افراد اور تعلیمی ماہرین کے ساتھ اسلام آباد میں منعقد ہوا۔
IE یونیورسٹی کے نمائندے نے کہا کہ اس تعاون سے طلباء کی تبادلہ اور مشترکہ تحقیق کے مواقع بڑھیں گے۔ پاکستان کے تعلیمی حکام نے اس پیش رفت کا خیرمقدم کیا۔


