فائل فوٹو
فائل فوٹو
انٹرنیشنل ڈیسک۔ اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں ہونے والی ایک گرما گرم بحث کے دوران امریکی سفیر مائیک والٹس نے کیوبا کی ٹیم سے تلخ کلامی کی۔
امریکی سفیر مائیک والٹس نے کیوبا کی ٹیم کو بارہا یہ الفاظ کہے کہ یہ امریکہ ہے۔ الن الجزیرہ کے پبلک نیوز فیڈ کے مطابق یہ واقعہ یو این ہیڈ کوارٹر میں پیش آیا جہاں دونوں ملکوں کے نمائندے آمنے سامنے آئے۔


