فائل فوٹو
فائل فوٹو
بین الاقوامی ڈیسک — امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ کو ایران کے باقی ماندہ حصے کو بھی تباہ کرنا پڑ سکتا ہے۔
العجزیرہ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں مزید کہا ہے کہ لوگ اس بارے میں جلد جان لیں گے۔ یہ بیان عالمی سطح پر جاری کشیدگی کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔


