فائل فوٹو
فائل فوٹو
انٹرنیشنل ڈیسک — روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر میزائل حملہ کیا۔ اس کارروائی کے نتیجے میں دو شہری زخمی ہو گئے اور کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یہ حملے اس وقت سامنے آئے جب یوکرینی صدر ولادیمیر زیینسکی نے ممکنہ نئے حملوں کا انتباہ جاری کیا تھا۔ فضائی حملوں سے متاثرہ علاقوں میں نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔


