برطانیہ کی نجی کمپنی آکٹوپس انرجی نے ایشیا میں قابلِ تجدید توانائی کے فروغ کے لیے ایک نئے فنڈ کا آغاز کیا ہے۔ یہ قدم موسمیاتی سربراہ اجلاس سی او پی 31 کے موقع پر اٹھایا گیا ہے۔
اسکائی نیوز بزنس کے مطابق یہ اقدام برطانوی کمپنی کی عالمی سطح پر سرمایہ کاری کی حکمت عملی کا حصہ ہے۔


