بین الاقوامی ڈیسک — اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ساڑھے 9 ہزار گھروں کو تباہ کرنے کی تیاری کے سلسلے میں فلسطینی مالکان کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ اے پی پی اردو کے مطابق اس اقدام کے تحت متعلقہ فلسطینی مالکان کو نوٹس موصول ہو گئے ہیں، جب کہ اس حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔


