فائل فوٹو
فائل فوٹو
نیوز ڈیسک سوڈان میں جاری جنگ، غربت اور موسمیاتی تبدیلی کے باعث والدین کو اپنے بچوں کو خوراک فراہم کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ الجزیرہ کے پبلک نیوز فیڈ کے مطابق ان عوامل کی وجہ سے ملک میں بچوں میں غذائی قلت کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔


