اسلام آباد (اے پی پی) — سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے کہ جرم کے وقت ذہنی بیماری میں مبتلا شخص کو فوجداری طور پر ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ عدالت نے اسی قانونی اصول کے تحت توہین مذہب کے مقدمے میں سزائے موت پانے والے دو سگے بھائیوں کو بری کر دیا۔
عدالت نے دونوں ملزمان کی فوری رہائی کا حکم بھی جاری کر دیا۔


