سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ عدالتی نیلامی سے قبل ضابطہ دیوانی کے آرڈر 21 رول 66(2) کے تحت فریقین کو نوٹس جاری نہ کرنا بذاتِ خود نیلامی کو کالعدم قرار دینے کی بنیاد نہیں بن سکتا۔
عدالت کے مطابق نیلامی منسوخ کرانے کے لیے درخواست گزار کو یہ ثابت کرنا ہوگا کہ متعلقہ بے ضابطگی کے باعث اسے نمایاں مالی نقصان پہنچا ہے۔


