فائل فوٹو
سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے جنرل منیجر کی ہدایت پر کارروائی کی ہے۔ ادارے کے مطابق گیس چوری، غیر قانونی استعمال اور تکنیکی خلاف ورزیوں پر 5 میٹر منقطع کر دیے گئے ہیں۔
گیس چوری کے خلاف یہ کارروائیاں جاری رکھی گئی ہیں۔


