فائل فوٹو
اسلام آباد (اے پی پی) خدمات کی ملکی برآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 22.6 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پی بی ایس کے مطابق جولائی تا ستمبر 2026 کے دوران خدمات کے شعبے کی برآمدات کا حجم 2.72 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔


