مکو آنہ (نیوز ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاک کا عالمی دن نو اکتوبر کو منایا جائے گا۔ اس دن کا مقصد عوام کو ڈاک کے نظام اور ٹکٹوں سے آگاہی دینا ہے۔
ڈاک کے نظام کو عوامی خدمت کے قدیم ترین اداروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ نو اکتوبر 1874 کو یونیورسل پوسٹل یونین کا قیام عمل میں آیا تھا۔
اس یونین میں فیصل آباد سمیت دنیا بھر کے 191 ممالک شامل ہیں۔ جدید ٹیکنالوجی کے باوجود ڈاک کا نظام آج بھی دنیا بھر میں رائج ہے۔


