انٹرنیشنل ڈیسک (نیوز ڈیسک) — الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق خلیج ہرمز میں حملوں میں شدت آ گئی ہے۔ ایران کے خلاف جنگ کو ختم کرنے کی تمام کوششیں تعطل کا شکار ہیں۔
ایرانی پاسداران انقلاب نے آبی گزرگاہ کی سیکیورٹی اور قوانین کو نظر انداز کرنے پر تنبیہ کی ہے۔ امریکی سینٹکام کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کرنے والی ایک کشتی کو ناکارہ بنا دیا۔


