راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ کارروائیوں کے دوران ملزمان کے قبضے سے 60 پتنگیں اور 20 ڈوریں برآمد کی گئیں۔
پولیس نے مزید کارروائی کرتے ہوئے 8 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن بھی برآمد کیا۔