انٹرنیشنل ڈیسک (صورتِ حال، DESK)۔ سعودی عرب کے کنگ خالد ایئرپورٹ پر حوثی گروپ کے بار بار ہونے والے حملوں نے اعلیٰ درجے کے فضائی دفاعی نظام کی حدود کو عیاں کر دیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان حملوں کے بعد سکیورٹی اور دفاعی صلاحیتوں پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ مزید تفصیلات اور سرکاری ردعمل کا انتظار کیا جا رہا ہے۔


