اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت آزمائش کی اس گھڑی میں سعودی عرب کے ساتھ کھڑی ہے۔
انہوں نے سترہویں بین الاقوامی توانائی کانفرنس کے دوران ایک پلینری سیشن سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ اس سیشن کا عنوان پائیدار توانائی کے حل میں سرمایہ کاری اور تجارت تھا۔


