نیوز ڈیسک ۔۔ یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے روس کے فوجی صنعتی شعبے کو نشانہ بنانے والی تقریباً 1,600 نئی پابندیوں کی منظوری دے دی ہے۔
شنہوا کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کاجا کیلس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا کہ ان نئی پابندیوں میں سے نصف سے زیادہ کا تعلق بیلسٹک میزائلوں کی تیاری کے سلسلے سے ہے۔


