اسلام آباد: ماڈل کالج برائے طالبات جی-10/4 کی طالبات کونسل کے نو منتخب عہدہ داروں کا ڈی جی جاوید مرزا اور پرنسپل پروفیسر صدیہ ابرار کے ساتھ گروپ فوٹو۔ تصویر: اے پی پی
اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات جی-10/4 میں طالبات کونسل کے نو منتخب عہدہ داروں کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی۔
تقریب میں ڈی جی جاوید مرزا اور پرنسپل پروفیسر صدیہ ابرار بھی موجود تھے۔ نو منتخب عہدہ داروں نے ان کے ساتھ گروپ فوٹو بنوایا۔


