بین الاقوامی ڈیسک (الجزیرہ)۔ امریکی حکام کے مطابق ایک سعودی شہری کو گرفتار کر کے اس پر باضابطہ فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ملزم پر اوپن اے آئی کے میٹنگ روم میں مبینہ طور پر ایک خفیہ نگرانی کا آلہ نصب کرنے کا الزام ہے۔ یہ کارروائی امریکی اداروں کی جانب سے عمل میں لائی گئی ہے۔


