اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک) – ڈبلیو-15 اسلام آباد جنید فیملی فاؤنڈیشن ورلڈ ٹینس ویمنز چیمپئن شپ 2026 کے دوسرے مرحلے کا آغاز منگل کو پاکستان ٹینس فیڈریشن ٹینس کمپلیکس میں ہو گیا۔
اے پی پی کے مطابق اس بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں 17 ممالک سے تعلق رکھنے والی 31 کھلاڑی شرکت کر رہی ہیں۔


