(بین الاقوامی ڈیسک) یوکرین میں روس کے رات بھر ہونے والے شدید حملوں کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان حملوں کی وجہ سے دارالحکومت کییف میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہو گئی ہے۔
حکام اور ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ حملے یوکرین کے مختلف علاقوں پر کیے گئے۔


