انٹرنیشنل ڈیسک — مقبوضہ مغربی کنارے میں رہنے والے فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ انہیں اسرائیلی انتخابات میں کوئی رائے دینے کا حق حاصل نہیں ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی عوام اس عمل سے اپنی زندگیوں میں کسی تبدیلی کی توقع نہیں رکھتے۔
انہوں نے اس صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس طرح محسوس کرتے ہیں جیسے ان کا کوئی وجود ہی نہ ہو۔


