میانوالی کے نواحی علاقہ شادیہ میں گھریلو ڈانٹ ڈپٹ سے دل برداشتہ ہو کر ایک نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
چৌتیس سالہ محمد عامر ولد خان محمد ساندھ سکنہ شادیہ واں بھچراں نے معمولی گھریلو رنجش پر یہ انتہائی قدم اٹھایا۔
متوفی کی نمازِ جنازہ شادیہ میں ادا کی گئی اور بعد ازاں اسے آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔


