پشاور (نیوز ڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا کی مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ ثمر ہارون بلور نے بدھ کے روز امن سے متعلق خیالات کا اظہار کیا۔
اے پی پی کے مطابق انہوں نے کہا کہ سکیورٹی اداروں اور سرکاری محکموں کے درمیان بہتر ہم آہنگی سے صوبے میں نوے دنوں کے اندر امن و امان میں واضح بہتری دیکھنے میں آئے گی۔


