فائل فوٹو
فیصل آباد( ) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث16اکتوبر کو صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے زاہد جی ،ستیانہ ویلج ،نیلی بار ،مدوآنہ ،المحمود ،ونہار مل ،اعظم کاٹن ویسٹ فیکٹری فیڈر132کے وی فیکٹر ی ایریا فیصل آباد گرڈسٹیشن کے جھنگ بازار ،امام بارگاہ روڈ فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے جسوآنہ بنگلہ ،مدوآنہ ،ستیانہ ویلج ،نیلی بار ،زاہد جی ،ونہار ،المحمود ،اعظم کاٹن ویسٹ فیکٹری فیڈر132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس ) گرڈسٹیشن کے منٹگمریی بازار فیڈر17اکتوبر کوصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے جامع آباد فیڈر132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے فیسکو کالونی ،منصورآباد ،رسول پارک ،امین ٹائون ،مدنی ،ڈپو بازار فیڈر132کے وی بڑانہ گرڈسٹیشن کے پیپل بھٹہ فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے عمر گارڈن فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے علی آباد فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے ریاض آباد فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیو چناب نگر فیڈر132کے وی سٹیم پاور گرڈسٹیشن کے رضا ٹائون ون /چک نمبر 204 ،گرین ایونیو فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے دسوہہ ،الیاس گارڈن فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے اے بی سی روڈ ،خالد آباد ،علی ہاوسنگ ،لیا قت آباد ،سرشمیر ،شیخ کالونی ،لکڑ منڈی ،بکر منڈی ،شاداب ، جھنگ روڈ ،ناظم آباد ،چلڈرن ہسپتال ،اٹامک انرجی ،نیاب ٹو ،گلشن حیات ،سدھار ،جناح ،اسلام پورہ ،ایئر ایونیو ،داتا ،سبزی منڈی فیڈر132کے وی ایگری یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے نیو جناح کالونی فیڈر132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے سوہل فیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے پینسرہ فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے کٹاریاں فیڈر132کے وی جھنگ روڈ ٹو گرڈسٹیشن کے سول ایوایشن ،پی اے ایف ،نیاب ون،گلفشاں ،گردانہ فیڈردوپہر بارہ سے شام چار بجے تک132کے وی اے بی سی گرڈسٹیشن سے نکلنے والے تمام 11کے وی فیڈر18اکتوبر کوصبح نوسے دوپہر ایک بجے تک132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے صادق آباد ،کلیم شہید ،شہباز پور ،سندھو ،رحمان آباد ،علی /لنگرانہ ،لائل پور آئل ریفائنری ،مصطفٰی ، پروکیا نوالہ ،الیاس ،اکبر علی ویونگ ،ماشااللہ ،توصیف انٹرپرائز ز،100چک روڈ فیڈر132 کے وی چنیوٹ روڈ گرڈ سٹیشن کے ملت ٹاؤن، جیگوار، کیلاش، کریسنٹ بورڈ، سپر، فیصل سعید فیڈر، 132 کے وی جڑانوالہ سٹی گرڈ سٹیشن کے فیصل آباد روڈ، گوگیرہ، کچہری روڈ، علی پور بنگلہ، نیو آواگت، کالج روڈ، نیو دانہ آباد، اڑکانہ، کینال روڈ، الحبیب، 240 موڑ، اسلام پورہ، عاشق شہید، حویلیاں فیڈر، 132 کے وی بھوآنہ گرڈ سٹیشن کے تاجا بیر والا فیڈر، 132 کے وی اولڈ تھرمل گرڈ سٹیشن کے عبداللہ پور فیڈر، 132 کے وی چک جھمرہ گرڈ سٹیشن کے برنالہ، رسول پور، جھمرہ سٹی، دارالاحسان، ذیشان ٹیکسٹائل، سلطان نگر، سکارپ ون، سکارپ ٹو، پارکو، کینال، کمال، نور والے ، پکا ڈلہ، کمال پور، نیچرل کنٹری کلب،سوک ویلی فیڈر، 132 کے وی فیکٹری ایریا گرڈ سٹیشن کے کچہری روڈ فیڈر، 132 کے وی چنیوٹ گرڈ سٹیشن کے بیراںوالا، بادشاہ مسجد، معظم شاہ، لاہور روڈ، چناب نگر، واسا، ہندوآنہ، جھمرہ روڈ/رضا، آسیاں، داوڑ، عثمان آباد، ڈی ایچ کیو چنیوٹ، مسلم بازار، دین گارڈن، آصف شہید فیڈر، 132 کے وی کھڑریانوالہ گرڈ سٹیشن کے کھڑریانوالہ سٹی فیڈر، 132 کے وی لالیاں گرڈ سٹیشن کے احمد نگر، سنگرا، لالیاں سٹی فیڈر، 132 کے وی ملت روڈ گرڈ سٹیشن کے سجاد اسٹیٹ، نیو ڈرائی پورٹ، دھنولہ انڈسٹریل فیڈر، 132 کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس) گرڈ سٹیشن کے ریل بازار فیڈر، 132 کے وی طارق آباد گرڈ سٹیشن کے سول لائن فیڈر، 132 کے وی علامہ اقبال ایم فور گرڈ سٹیشن کے اکزو نوبل، ایس اے سرامکس، فاریسٹ سٹریٹ، چیانگ شینگ فیڈر 132 کے وی گوکھووال گرڈ سٹیشن کے غوثیہ آباد، ملت روڈ، ایڈن آرچر ون، ایڈن آرچر ٹو، نور پور، ابوبکر بلاک، ڈرائی پورٹ، ساندل فیڈر 132 کے وی چنیوٹ انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے آسیاں ،ٹیوب ویل واسا،معظم شاہ ،بیراں والا ،لاہور روڈ ،ہندوآنہ فیڈرسے بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔


