فائل فوٹو
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فتح ٹو توسیعی رینج میزائل کے تجربے پر پراجیکٹ ٹیم اور قوم کو مبارکباد دی۔
محکمہ تعلقات عامہ پنجاب کی 14 اکتوبر کی ہینڈ آؤٹ 858 میں وزیراعلیٰ کا بیان جاری کیا گیا۔ انہوں نے منصوبے سے وابستہ سائنسدانوں اور انجینئرز کی کاوشوں کو سراہا۔


