فیصل آبادمیں ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت مالی بے ضابطگیوں اور ناقص نگرانی کا انکشاف ہوا ہے
۔
رپورٹ کے مطابق ورکرز کی حاضری، اٹھائے گئے کچرے کی مقدار اور حل کی جانے والی عوامی شکایات کا باقاعدہ ریکارڈ موجود نہیں۔ ملازمین کی تنخواہوں اور صفائی کی گاڑیوں کی مانیٹرنگ کا نظام بھی گزشتہ دو ماہ سے غیرفعال ہے، جبکہ ورکرز کی ڈیجیٹل مبینہ بے ضابطگیوں اور ناقص کارکردگی پر فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے 16 جون کو متعلقہ کمپنی کا ٹھیکہ منسوخ کردیا تھا۔ تاہم نگرانی کا نظام تاحال مکمل طور پر فعال نہ کیے جانے کے باعث پروگرام کی شفافیت اور کارکردگی پر سوالات اٹھ حاضری کا نظام بھی کام نہیں کر رہا۔رہےہی


