انٹرنیشنل ڈیسک۔ جرمنی میں روسی گیس پائپ لائن دھماکہ کے الزام میں ایک یوکرینی شہری کا ٹرائل شروع ہو گیا ہے۔
ملزم پر اس پیچیدہ سازش کی قیادت کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ یہ کارروائی زیر سمندر چلنے والی اس پائپ لائن کے سلسلے میں ہو رہی ہے جو روس سے جرمنی تک گیس پہنچاتی ہے۔


