فیشن ڈیسک۔ بروکلین کے ایک مونٹیسری اسکول کے اساتذہ کے منفرد تہہ دار ملبوسات کی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ اسکول کی ویب سائٹ پر موجود تصاویر دیکھ کر صارفین نے اس لباس کے بارے میں دلچسپی ظاہر کی۔
گارڈین کے مطابق، اسکول کی سربراہ نے واضح کیا کہ لباس ایسی میاکے کا نہیں، یاماساکی تاکاشی کا ہے۔


