اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی موجودگی میں پاکستان اور روسی فیڈریشن کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے مطابق تقریب کے دوران دونوں ممالک کے نمائندوں نے دستاویزات پر دستخط کیے۔
سرکاری خبر رساں ادارے نے اس تقریب کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے معاہدے کی توثیق کی۔


