اسلام آباد (نیوز ڈیسک)۔ روسی فیڈریشن کے وزیر داخلہ ولادیمیر کولوکولتسیو نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔
ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے مطابق اس ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔