پشاور (صورتِ حال، انٹرنیشنل ڈیسک)۔ شمال مغربی پاکستان کے شہر پشاور میں ایک نجی اسکول کی چھت گرنے کے واقعے میں کم از کم 29 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق حادثہ الخیر ایجوکیشن سینٹر نامی نجی اسکول میں پیش آیا۔
حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں میں 28 طلبا اور ایک استاد بھی شامل ہیں۔


