انٹرنیشنل ڈیسک (صورتِ حال، DESK)۔ غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے کے نوجوان فلسطینی فنکاروں نے اپنی تخلیقات کو یکجا کرتے ہوئے بیک وقت نمائشوں کا انعقاد کیا ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اس اقدام کا مقصد دونوں خطوں کے فنکاروں کے درمیان روابط کو مضبوط بنانا ہے۔ فڈ حقائق کے مطابق یہ نمائشیں بیک وقت منعقد کی گئیں۔


