نیوز ڈیسک (اے پی پی اردو) — پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صوبہ خیبرپختونخوا میں ہنگامی حالت کے حوالے سے اہم قراردادیں پیش کی گئیں۔ اجلاس کے دوران دستور کے آرٹیکل 232 کی ذیلی شق 7 اور آرٹیکل 234 کی ذیلی شق 1 کے تحت یہ قراردادیں پیش کی گئیں۔
اے پی پی اردو کے مطابق اس حوالے سے مزید تفصیلات بعد میں سامنے آئیں گی۔


