فیصل آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ زراعت نے کپاس کے کاشتکاروں کے لئے 31 اکتوبر تک کی اہم سفارشات جاری کر دی ہیں۔ متعلقہ ادارے کے مطابق یہ سفارشات فصل کی بہتر دیکھ بھال اور پیداوار میں اضافے کے لئے جاری کی گئی ہیں۔
کاشتکاروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ان سفارشات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائیں۔


