بین الاقوامی ڈیسک۔ سپین نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کے باعث یورپی شہریوں پر 100 ارب یورو سے زیادہ کا معاشی بوجھ پڑا ہے۔
متعلقہ حکام کے مطابق اس صورتحال سے یورپ بھر کے عام شہریوں کی مالی حالت متاثر ہوئی ہے۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔


