نیوز ڈیسک (الجزیرہ) — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے مشرق وسطیٰ کے ناموں کا مذاق اڑایا ہے۔
الجزیرہ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر آپ کو مشرق وسطیٰ کے کسی شخص کے نام میں شک ہو تو صرف محمد کہہ دیں۔
یہ بیان امریکی صدر کی طرف سے سامنے آیا ہے جس پر مزید تفصیلات فی الحال دستیاب نہیں ہیں۔


