فائل فوٹو
اسلام آباد (اے پی پی اردو) — صدر آئی سی سی آئی محمد ذکریا اکبر ضیا نے کہا ہے کہ نوجوان کاروباری پاکستان کے معاشی مستقبل کی تشکیل میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ نوجوان کاروباری طبقہ ملکی معیشت کو بہتر بنانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔


