فائل فوٹو
فائل فوٹو
(نیوز ڈیسک، اسلام آباد) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے مہنگائی اور جنگی اثرات کا سامنا کرنے والے غریب ممالک کی امداد پر زور دیا ہے۔ آئی ایم ایف کے سربراہ کے مطابق کم آمدنی والے ممالک اپنی آمدنی کا چودہ فیصد تک حصہ قرض کی ادائیگی پر خرچ کرتے ہیں۔
یہ مالیاتی دباؤ ان ممالک کی معاشی ترقی کو شدید متاثر کر رہا ہے۔ عالمی ادارے نے اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے موثر اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔


