گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے گوجرانوالہ کا دورہ کیا اور راشد بشیر ورک سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے سابق وفاقی وزیر محمود بشیر ورک کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
وزیراعظم نے مرحوم کے بلندیٔ درجات اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔


