انٹرنیشنل ڈیسک۔ فلسطین ایکشن کی حمایت کے معاملے پر معروف مصنفہ سیلی رونی کی کتابیں برطانیہ سے ہٹا دی گئی ہیں۔
ال جزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے طلباء سے بھی ان کی رائے پوچھی گئی ہے۔ واقعے کی مزید تفصیلات اور ردعمل کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔