سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، عملے کے دو ارکان جاں بحق سعودی عرب میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں عملے کے دو ارکان جاں بحق ہو گئے۔ نیوز ڈیسک اکتوبر 18, 2026 صفحہ اول » دنیا » سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، عملے کے دو ارکان جاں بحق (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب میں ایک فضائی حادثے میں ہیلی کاپٹر گِر کر تباہ ہو گیا ہے۔ اس حادثے کے نتیجے میں عملے کے دو ارکان جاں بحق ہو گئے ہیں۔ اے پی پی اردو کے مطابق اس حوالے سے مزید تفصیلات فی الحال سامنے نہیں آ سکی ہیں۔ Share:FacebookXWhatsAppWhatsApp ChannelTikTokLinkedInEmailCopy Link Post navigation Previous: سانحہ کارساز کے شہدا کو خراج عقیدت، دہشت گردی جمہوریت کا عزم کمزور نہیں کر سکتی: شازیہ مریNext: انگلش پریمیئر لیگ مالیاتی تنازعہ کے بعد مانچسٹر سٹی کی اپسوچ کے خلاف شاندار فتح Related Stories شزا فاطمہ کا سیول میں ڈیلٹا ایکس کا دورہ، مصنوعی ذہانت پر گفتگو نیوز ڈیسک اکتوبر 21, 2026 شزا فاطمہ کی عالمی بینک سے ڈیجیٹل تعاون پر گفتگو نیوز ڈیسک اکتوبر 21, 2026 صدر زرداری کی آئی ایم ایف وفد سے اقتصادی اصلاحات پر گفتگو نیوز ڈیسک اکتوبر 21, 2026