سانحہ کارساز کے شہدا کو خراج عقیدت، دہشت گردی جمہوریت کا عزم کمزور نہیں کر سکتی: شازیہ مری
شازیہ مری نے سانحہ کارساز کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے ذریعے جمہوریت کی آواز دبانے کی کوششیں پیپلز پارٹی کا عزم متزلزل نہیں کرسکتیں۔
(نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے سانحہ کارساز کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ دہشت گردی کے ذریعے جمہوریت کی آواز دبانے کی کوششیں پیپلز پارٹی کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتیں۔