اے پی پی اردو کے مطابق سپینش لالیگا میں بارسلونا نے مسلسل نویں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ کھیلے گئے میچ میں بارسلونا نے حریف ٹیم ریال بیٹس کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی۔
میچ کے دوران بارسلونا کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔