فائل فوٹو
فائل فوٹو
نیوز ڈیسک (اے پی پی اردو) انگلش پریمیئر لیگ میں مالیاتی تنازعہ کے بعد مانچسٹر سٹی نے شاندار پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ مانچسٹر سٹی نے اپسوچ کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر 6 پوائنٹس کی برتری حاصل کر لی ہے۔
یہ میچ حالیہ مالیاتی تنازعات کے پس منظر میں کھیلا گیا تھا۔


