فائل فوٹو
فائل فوٹو
انٹرنیشنل ڈیسک (الجزیرہ)۔ سعودی قیادت میں قائم اتحاد نے سعودی عرب میں چار ڈرون فضا میں ہی تباہ کر دیے ہیں۔
یہ کارروائیاں ریاض، مشرقی صوبے اور جنوبی علاقے میں کی گئی ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق اس صورتحال کے دوران مصر نے سعودی عرب کو مدد فراہم کرنے کے معاملے پر غور شروع کر دیا ہے۔
اتحاد نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری کی ان کوششوں کو مؤثر انداز میں ناکام بنایا ہے۔


