نیوز ڈیسک (صورتِ حال، DESK)۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ کارساز سانحہ جمہوری قوتوں کو خوفزدہ کرنے کی ایک سازش تھا۔
اے پی پی اردو کے مطابق انہوں نے اپنے ایک بیان میں اس واقعے پر خیالات کا اظہار کیا۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے مزید کہا کہ اس قسم کے حوادث کا مقصد جمہوری عمل کو کمزور کرنا تھا۔


