بین الاقوامی ڈیسک۔ کولمبیا میں ایک غیر قانونی سونے کی کان بیٹھنے کے حادثے میں چودہ افراد جاں بحق ہو گئے۔
حاصل شدہ معلومات کے مطابق یہ حادثہ کان کے منہدم ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔ واقعے کے بعد فوری طور پر امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔