فائل فوٹو
فائل فوٹو
اے پی پی (نیوز ڈیسک) — گھروں کی تعمیر اور خریداری کے لیے بینکوں کے فراہم کردہ قرضوں کے حجم میں ستمبر 2026 کے دوران سالانہ بنیاد پر 72 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ستمبر 2026 میں ان قرضوں کا حجم بڑھ کر 365 ارب روپے ہو گیا۔ گزشتہ سال ستمبر میں یہ حجم 213 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔


