فائل فوٹو
فائل فوٹو
بین الاقوامی ڈیسک۔ نئے این بی اے سیزن کے افتتاحی میچ میں فلاڈیلفیا سِکسرز نے نیویارک نکس کو شکست دے دی۔
فلاڈیلفیا سِکسرز نے یہ میچ 100 کے مقابلے میں 106 پوائنٹس سے اپنے نام کیا۔ یہ مقابلہ نیویارک کے ایم ایس جی میں کھیلا گیا۔